کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن نے کورونا وائرس کی وجہ جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پچھلے ایک سال کے دوران یہ ایونٹ چوتھی بار التواء کا شکار ہوا ہے۔
پاکستان ون ڈے ٹیم کے نو منتخب کپتان شاہین شاہ آفریدی نے فیصل آباد میں 17 سال بعد کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے پہلے اس کے خد و خال پر بات کرنا مناسب نہیں ہے، مجھے یقین ہے کہ گرین لائن پر کام جلد شروع ہو جائے گا۔
گلوکار نعمان جاوید نے کہا کہ جو لوگ اب آپ کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں، ان پر بات کرنا بری بات ہے،
کراچی میں ایک ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے بند کردیے گئے ہیں۔
یہ حکم نامہ چند گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور اپوزیشن رہنماؤں نے عام آدمی پارٹی حکومت کو پولیس فورس کو ذاتی خدمت گار بنانے پر آڑے ہاتھوں لیا۔
ایک انڈے میں تقریباً 6 گرام پروٹین ہوتا ہے۔
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو 2025ء میں فلم ’جوان‘ کےلیے کیرئیر کا پہلا نیشنل ایوارڈ برائے بہترین اداکار ملا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ دوحہ میں طے ہوا تھا کہ لویا جرگے کا انعقاد کیا جائے گا، افغان طالبان کے ساتھ ہم اب بھی مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، ہم امن چاہتے ہیں ،مذاکرات سے یہ مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں۔
اسرائیلی پولیس نے سابق فوجی پراسیکیوٹر یفات تومر یروشلمی کو ایک فلسطینی قیدی پر فوجیوں کے تشدد کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا.
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان پر دہشتگردی کو فروغ دینے کا جھوٹا الزام لگایا گیا، پہلگام واقعے کے فوراً بعد پاکستان پر الزام عائد کر دیا گیا،
ملک میں اکتوبر میں منہگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے زائد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی ادارہ شماریات نے منہگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔
دہشتگرد پی ٹی آئی رہنما ریحان زیب، اے این پی کےمولانا خان زیب، ڈپٹی کمشنر ناوگئی اور جے یو آئی کے ارکان کے قتل میں بھی شامل تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک، سری لنکا ون ڈے سیریز کی ٹکٹس کی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد وسیم کی جگہ نئے کوچ کی تقرری کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔