• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) ریلوے انتظامیہ نے 3 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ پی ڈی بحالی ڈی ای لوکو موٹوز ریلویز ہیڈ کوارٹرز لاہور واصف علی کو تبدیل کر کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز پشاور اور ان کے پیشرو محمد ناصر کو وزارت ریلوے اسلام آباد میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب کہ چیف میکینیکل انجینئر(کیرج اینڈ ویگنز) ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور محمد یوسف کے تبادلے کے احکامات واپس لےکر موجودہ عہدے پر ہی کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین