• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیہاتیوں نے ڈولفن کو خطرناک جانور سمجھ کر ماردیا

چمبڑ کی میراں کھوری شاخ میں دیہاتیوں نے ڈولفن کو خطرناک جانور سمجھ کر ماردیا۔

دیہاتیوں کے مطابق میراں کھوری شاخ کے پانی میں ایسا لگا کہ خطرناک جانور ہے جسے ڈنڈوں سے ماردیا گیا، تاہم بعد میں پتا چلا کہ یہ ڈولفن مچھلی ہے۔

ایس ڈی او اری گیشن کے مطابق ڈولفن کا وزن 13 کلو تھا جو سکھر کینال سے میراں کھوری شاخ آئی ہوگی جسے دیہاتیوں نے ماردیا۔

تازہ ترین