• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاک کالونی تھانے کی حدود جہان آباد چوکی کے قریب دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ سے 45 سالہ آصف زخمی ہوگیا، شاہ لطیف ٹائون سیکٹر 17Aمیں ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے22 سالہ اسامہ شاہ زخمی ہوا۔

تازہ ترین