• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے بعد ایک ہی روز 2 لیگی رہنماؤں کے اہم کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے عید کے بعد ایک ہی روز2اہم کیس سماعت کیلئے مقرر کردیے ،پہلا کیس خواجہ آصف کی درخواست ضمانت ،دوسرے میں کیپٹن صفدر کی درخواست قبل از گرفتاری شامل،2 رکنی احتساب بنچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت کرے گا،20 مئی جمعرات کو لیگی رہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوگی ، لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین نیب ، ڈی جی نیب سے جواب طلب کررکھا ہے،20 مئی جمعرات کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کی درخواست قبل از گرفتاری پرسماعت ہوگی ، نیب نےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کو طلب کررکھا ہے، وکلاء دلائل دیں گے۔

تازہ ترین