• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنا توہین عدالت، ضیا عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو بیرون ملک علاج کے لئے جانے سے روک کر عدالتی فیصلوں کی خلاف ورز ی کی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت کا اس طرح عدالتی فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنا توہین عدالت کے مترادف ہے،جب عدالت نے کسی شخص کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے تو پھر اس پر عمل درآمد حکومت کی ذمے داری ہے،پاکستان کے حالات خطر ناک ہے۔

تازہ ترین