• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد، سادہ لباس افراد سابق یوسی چیئرمین کو گرفتار کرکے لے گئے، ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی مذمت

حیدرآباد(بیورورپورٹ) بی سیکشن تھانے کی حدود لطیف آباد نمبر 10 سے سادہ لباس افراد ایم کیو ایم کے سابق یوسی چیئرمین عمران بشیر کو گرفتار کرکے لے گئے۔عمران بشیر کا تعلق ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی سے بتایا جاتا ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سادہ لباس مسلح اہلکار گذشتہ شب سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوئے اور سابق یو سی چیئرمین عمران بشیر کر گرفتار کرکے لے گئے اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تازہ ترین