• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل، فلسطینیوں کے خلاف جاری بربریت کو فوری روکے، اردن

اردن نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نمازیوں پرحملے کی مذمت کی ہے۔

عمان سے خبر ایجنسی کے مطابق اردن نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  فلسطینیوں کے خلاف جاری بربریت کو فوری روکے۔  


اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو عبادت گزاروں اور عرب قوم کے حقوق کےعالمی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔

تازہ ترین