کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بھینس کالونی میں ڈاکو دکاندار سے 14 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں تین ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جا،سکتے ہیں،متاثرہ دکاندار کے مطابق واقعہ کی اطلاع سکھن تھانے کو دے دی گئی ہے۔
امریکی ٹی وی کے شو میں چائلڈ اسٹار کے طور پر کام کرنے والا فنکار کیلیفورنیا کی سڑکوں پر لاوارثوں کی طرح زندگی گزارتے دیکھا گیا ہے۔
ماہر تعلیم ، جامعہ کراچی کے سابق ڈین آف آرٹس، شعبہ فلاسفی کے سابق چیرمین اور عثمان انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر منظور احمد پیر کو علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں ملزمہ علیمہ خان کی موجودگی میں آج 8 گواہان کے بیان ریکارڈ کیے گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لےی 1 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔
برطانیہ میں 14 سے 17 سال کی عمر کے ہر آٹھ میں سے ایک نوجوان نے نکوٹین پاؤچز (Nicotine Pouches) استعمال کیے ہیں جس کے بعد صحت کے ماہرین نے ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ممکنہ لت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قائم مانچسٹر میوزیم نے اپنے افریقی مجموعے سے جڑی گمشدہ اور پوشیدہ تاریخوں کو سامنے لانے کے لیے دنیا بھر کے لوگوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔
برطانیہ کے مساوات اور انسانی حقوق کے نگران ادارے کی نئی سربراہ میری این اسٹیفنسن نے خبردار کیا ہے کہ امیگریشن سے متعلق دائیں بازو کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے یورپی کنونشن برائے انسانی حقوق (ECHR) سے برطانیہ کا انخلا ایک بڑی غلطی ثابت ہو گا۔
انگلینڈ کے ریزیڈنٹ ڈاکٹر 5 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے بعد کام پر لوٹ آئے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ عفت عمر نے فیشن ڈیزائنرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سیمینار سے خطاب کے دوران جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا کہ معاشرے میں فضیلت کی وجہ کردار بنتا ہے، معاشرے میں اخلاقی اور تہذیبی انتشار ہے، کئی عشروں سے معاشرے میں شعور کی جگہ شور نے لے لی ہے، ہم نکھرنے کے بجائے بکھرنے لگے ہیں۔
مینجمنٹ نے نیچرل گیم کھیلنے کی تجویز دی تھی، کسی کھلاڑی کا مورال ڈاؤن نہیں ہوا، سب پُراعتماد تھے: فرحان یوسف
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جیلوں میں قید افراد باہر آکر احتجاج کریں تو قانون اپنا راستہ لےگا۔
ایک ہزار میٹر سے زائد بلندی کے ساتھ یہ دنیا کی پہلی عمارت ہوگی جو ایک کلومیٹر کی حد عبور کرے گی جبکہ یہ دبئی کے برج خلیفہ سے تقریباً 172 سے 180 میٹر زیادہ بلند ہوگی۔
اس مقصد کے لیے سائنس دانوں نے چوہوں پر تجربات کیے
وفاقی وزراء، کابینہ اراکین، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی و دیگر اعلیٰ حکام استقبالیہ میں شریک ہوئے۔