• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرحوم پولیس افسر کی بیٹی کا ویڈیو بیان، پولیس نے رقم، راشن اور دیگر سامان پہنچادیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مرحوم سب انسپکٹر وحید کی بیٹی کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کے بعد مرحوم کی پینشن اور دیگر واجبات کے قانونی تقاضوں کو فی الفور پوارا کرنے کے احکامات جاری کئے گئے،پولیس ویلفئیر برانچ کے افسر نے اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور محکمہ کے ذمے تمام ذمہ داریوں کے پورا ہونے کی یقین دہانی کروائی گئی،رقم،راشن اور دیگر سامان پہنچا دیا گیا ۔

تازہ ترین