کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال ٹیم رواں سال ستمبر میں جاپان میں ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گی۔ کورونا کی وجہ سےدسمبر 2019 میں نیپال میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز کے بعد سے پاکستان کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ میں شامل نہیں ہوا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن میں روزانہ صبح 10 بجے گیس صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔
برمنگھم میں میکابی تل ابیب کے شائقین پر پابندی کا معاملہ بدستور زیر بحث ہے اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس اینڈ کرائم کمشنر سائمن فوسٹر نے چیف کانسٹیبل کریگ گلفورڈ کو برطرف کرنے سے انکار کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اب برطانیہ میں 2029 تک کام کرنے کے اہل ہونے کی جانچ ڈیجیٹل طور پر کی جائے گی۔
اسرائیلی اقدام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں نجی اسکولوں نے کلاسز معطل کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں طلبہ کی تعلیم متاثر ہونا شروع ہوگئی۔
پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ شہری فیک نیوز، پوسٹ، اے آئی میمز، ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر تشہیر سے اجتناب کریں۔
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر میں تمام غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
22 جون 1952 کو پیدا ہونے والی جیاشری کبیر نے 1968 میں مس کلکتہ کا اعزاز حاصل کر کے شہرت حاصل کی۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کو سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔
بی سی بی کا کہنا ہے کہ نظم السلام کو ہٹانے کا فیصلہ بی سی بی کے آئین کے مطابق کیا گیا ہے، اب بی سی بی کے صدر فائنانس کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین ہوں گے۔
گنے کا جوس ذائقے کے ساتھ ساتھ غزائیت سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے عملے میں ڈی اِی او اور ڈپٹی ڈی اِی او سمیت 6 افسران شامل ہیں۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
پینٹاگون نے کروز میزائلوں، جنگی بحری جہازوں اور لڑاکا طیاروں سے لیس بحری بیڑہ ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ مشرق وسطی ٰروانہ کردیا ہے۔