• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں جنگ عظیم دوم کی فتح کی یاد میں سالانہ پریڈ منقعد کی گئی۔

ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ میں جنگی ہیلی کاپٹروں اور لڑاکا طیاروں کی گھن گرج رہی جبکہ بمبار طیاروں نے پروازیں بھی کیں۔

پریڈ میں توپوں کی سلامی بھی دی گئی اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچرز کی نمائش بھی کی گئی۔

جنگ عظیم دوم کی فتح کی یاد میں منعقدہ سالانہ پریڈ میں روسی صدر پیوٹن نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین