• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے۔

سینیٹرفیصل جاویدنے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم ایک بار پھر فون پر آپ کے ساتھ براہ راست بات کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ منگل ‏11 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے‏ آپکے سوالات اور وزیراعظم کےجواب ہوں گے۔

سینیٹرفیصل جاوید خان نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم سےآپ کی بات چیت براہ راست نشرکی جائےگی۔


یاد رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دے چکے ہیں۔

تازہ ترین