آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں خطرے میں دیکھ رہا ہوں: بل گیٹس کی پیشگوئی
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اگلے چار سے پانچ سال میں وائٹ کالر اور بلیو کالر ملازمتوں کو تیزی سے متاثر کرے گی اور حکومتیں اس کے لیے تیار نہیں ہیں۔