• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن پرعملدرآمد یقینی بنائیں،پولیس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس پی صدر ڈویژن احمد نواز شاہ نے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کے لیے مخدوم رشید کے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں کا وزٹ کیا ایس ایچ او مخدوم رشید محمد اشرف ان کے ہمراہ تھے۔ ایس پی صدر ڈویژن نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات دیں انہوں نے ہدایت کہ صرف وہی دکانیں کھلی رہنے دی جائیں جن کے کھلے رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین