• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کے حالیہ واقعات سیاسی حل کے متقاضی ہیں، فرانس

فرانسیسی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے حالیہ واقعات سیاسی حل کے متقاضی ہیں۔

پیرس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق  فرانسیسی نائب وزیرخارجہ نے فلسطین کی صورتحال سے متعلق کہا کہ ان کا ملک مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل کے لیے کام جاری رکھےگا۔


اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے بے دریغ استعمال پر انھوں نے کہا کہ اسرائیل طاقت کا مناسب استعمال کرے۔

تازہ ترین