• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ 

نئی دلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کورونا وبا کے باعث جی سیون اجلاس میں نہیں جائیں گے۔


 واضح رہے کہ جی سیون ممالک کا اجلاس برطانیہ میں 11 سے 13 جون تک ہوگا۔

تازہ ترین