• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مصباح الحق کی پریس کانفرنس میں کرکٹ کمیٹی کے بارے میں کئی سوالات کے بعد مصباح الحق نے کہا کہ آپ چاہتے ہیں کہ ہماری عید بھی کرکٹ کمیٹی کے سامنے جواب دہی میں گذرے۔ میری ذاتی رائے میں ٹیم ہارے یا جیتے کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ مستقل ہونی چاہیے۔ ہمیں پتہ چلنا چاہیے کہ کرکٹ کمیٹی کیا چاہتی ہے ۔

تازہ ترین