پشاور(نمائندہ جنگ)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈپارٹمنٹ پشاور پولیس نے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گر د کو گرفتار کر کے ایک عدد ہینڈ گر نیڈ اور پستول بر آمد کر لی۔ کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق گزشتہ روز انکو اطلا ع ملی کہ ایک مشکو ک شخص چارسدہ روڈ پر موجود ہے جس پر سی ٹی ڈی پولیس نے کا روا ئی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگر د مو من خان ولد رحیم گل سکنہ دویز ئی یکہ غنڈ ضلع مہمند کو نا د رن بائی پا س چارسدہ روڈ سے گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک عدد پستول اور ایک عدد ہینڈ گر نیڈ بر آمد کر کے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔