کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین بی جے واٹلنگ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بی جے واٹلنگ کا جون میں بھارت کیخلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آخری میچ ہوگا۔
برطانیہ کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
دفترخارجہ کے مطابق دو روزہ ای سی او اجلاس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج سے شروع ہوگا۔
جدید ہوور کرافٹس کی حوالگی دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تعاون اور دوستی کی علامت ہے۔
ترجمان پینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی حملوں سے 3 ایرانی ایٹمی تنصیبات تباہ ہوئیں، امریکی حملوں سے ایران کا ایٹمی پروگرام سال دو سال پیچھے چلا گیا۔
رمیش سنگھ اروڑہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں اے پی پی جی گروپ فار برٹش سکھس کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔
مولانا سید محمود میاں نے زندگی بھر علوم نبویہ کی خدمت کی، ان کے خاندان اور کارکنوں سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔فضل الرحمان
دو ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
خیبر پختون خوا (کے پی) میں دہشت گردی کے شہداء کی ششماہی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں۔
ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے پاکپتن کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے کئی پرائیوٹ اسپتال سیل کر دیے۔
اٹک کے قریب دریائے ہرو میں 45 سالہ چرواہا اچانک سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آگیا،
بھارتی ایئر لائن کا بوئنگ 777 طیارہ حادثے سے بچ گیا۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق 14 جون کو بھارتی ایئر لائن کی پرواز دہلی سے ویانا جارہی تھی۔
پاکستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون مسافر سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 5 تا 11 جولائی موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔