• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر عید کی تعطیلات میں بھی کھلے رہیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام کورونا ویکسینیشن سینٹر عید الفطر کی ویکسی نیشن سینٹر/کھلے رہیں گےتعطیلات میں بھی کھلے رہیں گے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں تمام ویکسینیشن سینٹر عید الفطر کی تعطیلات کے دوران بشمول اتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے، کورونا ویکسینیشن سینٹرز کھولے رکھے جانے کا فیصلہ کورونا کی وبائی صورتحال کے حوالے سے ہونے والے صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔

تازہ ترین