• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر میں ضرورت مند طبقات کو نظر انداز نہ کریں ، ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک رمضان المبارک کے روزے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور پوری انسانیت کو کورونا وائرس کی وبا سے نجات دے۔ عیدالفطر کی خوشیوں میں ضرورت مند اور پسماندہ طبقات کو ہر گز نظر انداز نہ کریں۔
تازہ ترین