• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل صبح جنوب اور جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے جبکہ ہوا کا کم دباؤ سولہ مئی کو ٹراپیکل سائیکلون کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔

سندھ کے ماہی گیروں کوکل سےگہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین