• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج نوڈیرو میں نمازِ عید ادا کی۔

ترجمان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حفاظتی تدابیر کے ساتھ نوڈیرو میں نماز عید ادا کی۔

اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے ملک کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا کی۔


بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی اور اسرائیلی مظالم کے دوران عید منانے والے اہلِ کشمیر و فلسطین کی آزادی کے لیے بھی دعا کی۔

تازہ ترین