• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے تمام پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ 

اس سلسلے میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انھوں نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ 


اپنے پیغام میں انھوں نے پاکستانی عوام کو کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرنے کی بھی تلقین کی۔ 

ساتھ میں انھوں اپنے عقب میں نظر آنے والے مارگلہ پہاڑوں سے متعلق کہا کہ خوبصورت مارگلہ پہاڑوں کو صاف رکھیں۔


تازہ ترین