• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 23 مئی تک بند رہیں گے.

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مراد راس نے کہا کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 18مئی کو فیصلے کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی جائے گی، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

تازہ ترین