• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین  نے  فلسطینی پرچم تھامے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب مارچ کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں مظاہرین فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔

تازہ ترین