• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابو سرٹاپ سیاحوں کیلیے بند کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر دیامر


سیاحتی مقام بابو سرٹاپ مقامی اور غیرمقامی سیاحوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ 

ڈپٹی کمشنر دیامر کا کہنا تھا کہ سیاحوں کو روکنے کے لیے زیرو پوائنٹ پر فورس کے ساتھ مجسٹریٹ کو تعینات کردیا گیا ہے۔ 


خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور ضلعی انتظامیہ کے واضح احکامات کے باوجود سیاح تفریحی مقامات پر جانے کے لیے مانسہرہ اور سوات پہنچ گئے تھے۔ 

تازہ ترین