• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر سائیکلون "TAUKTAE" کے حوالے سے سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن محمد حنیف چنہ کی سربراہی میں سینٹرل کنٹرول سیل قائم کردیا گیا ہے جو 24 گھنٹے متوقع سائیکلون اور رین ایمرجنسی کے متعلق آئی جی پولیس، رینجرز، محکمہ صحت، پی ڈی ایم اے سمیت تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز سے رابطے میں رہے گا اور سینٹرل کنٹرول سیل سے عوام کے لئے بھی ضروری ہدایات جاری کی جائیں گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید