• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کرکٹ ٹیم اتوار کوون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا پہنچ گئی ہے۔ سری لنکا ٹیم تین روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد 19 مئی سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی ۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میر پور میں کھیلی جائے گی۔ ون ڈےمیچ 23، 25 اور 28 مئی کو ہوںگے ۔

تازہ ترین