• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ورلڈ بینک کی جانب سے دی جانے والی رینکنگ کا (ن) لیگ کی جانب سے خیرمقدم

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن )ورلڈ بینک کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو دی گئی رینکنگ کی تعریف کرتی ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ جو ن لیگ کی حکومت میں یعنی ڈیٹا انیلیٹکس2017 اور بائیو میٹرک تصدیق شدہ نظام 2016 کے دوران شروع کردہ نظام کی وجہ سے ہے، اس نے کورونا کے دوران پاکستان میں کمزور لوگوں کی زندگیاں آسان بنا دی ہیں۔

تازہ ترین