• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(ا سٹا ف رپورٹر)سندھ حکومت نے بیوٹی پارلرز، شادی ہالز،مزارات اورپارکس بند رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔سندھ حکومت نےکورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا جس کااطلاق31 مئی تک قابل عمل ہوگا،محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات، پارکس بند رہیں گے ،کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ برقرار رہےگا،کاروبار صبح 6 تا رات 8 بجے تک کھلے رہیں گےجبکہ صوبے میں ہفتہ اور اتوارکاروبار بند رہے گا۔

تازہ ترین