• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اراضی الاٹمنٹ کی انکوائری، فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اراضی کی الاٹمنٹ کی نیب انکوائری اور ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر تحریک انصاف کے رہنماو رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی ضمانت میں 13جولائی تک توسیع کردی۔منگل کو جسٹس محمد اقبا ل کلہوڑو کی سربراہی میں جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ 

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید