• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار ( آئی این پی) خضدار کے بلند پہاڑی سلسلہ حلوائی کے دامن سے ایک پرانی گلی ہوئی نامعلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی جوکئی ماہ پرانی او ر ناقابل شناخت ہے ،خضدار انتظامیہ اس بارے میں تحقیقات کررہی ہے ۔

تازہ ترین