• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، پرویز الٰہی کیخلاف نیب کارروائی بند کرنے کا حکم

لاہور (ٹی وی رپورٹ) احتساب عدالت لاہور نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کےخلاف نیب میں جاری انکوائری بندکرنےکا حکم دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کےایڈمن جج شیخ سجاد احمدنےنیب کی درخواست منظور کرلی۔ نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ اعوان نے دلائل دیئے، نیب لاہور نے پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کےالزام کی انکوائری بند کرنے کی استدعا کی تھی۔

تازہ ترین