• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار آئندہ ہفتے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اُٹھائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آئندہ ہفتے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اُٹھائیں گے ،توقع ہے کہ وہ پیر کو ایم پی اے کی حیثیت سے حلف اُٹھائیں گے ،چوہدری نثار علی خان نے اس حوالےسے اپنے حلقہ کے سینئر رہنمائوں اور عمائدین سے مشاورت بھی کی ہے ،وہ 2018کے انتخابات میں ایم پی اے منتخب ہوئے تھے لیکن انہوں نے حلف نہیں اُٹھایا تھا۔

تازہ ترین