• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوکراچی خمیسو گوٹھ سے نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، عمر32سالہ کے قریب ہے، لاش ایدھی سردخانے منتقل کردی ہے۔

تازہ ترین