• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 750 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالرفی اونس کے اضافے سے 1870 سے بڑھ کر 1879 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 750 روپے فی اونس کے اضافے سے ایک لاکھ 9ہزار 300 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 643 روپے کے اضافے سے 93 ہزار 707 روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین