• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنزہ میں برفانی چیتے کا حملہ، 50سے زائد مویشی ہلاک

ہنزہ میں برفانی چیتے نےحملہ کرکے 50سے زائد مویشیوں کوہلاک کردیا۔

برفنانی چیتے کے حملے کاواقعہ ہنزہ کی وادی شمشال میں پیش آیا، مقامی افرادکاکہناہے کہ برفانی چیتے نےحملہ کرکے ان کے50سے زائد مویشیوں کوہلاک کردیا۔

مقامی افراد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کا گزر بسر مال مویشی پر ہی ہوتا ہے ایسے میں ان کی مالی مدد کی جائے۔

تازہ ترین