• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا پرویز بشیر سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور( خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف روز نامہ جنگ لاہور کے سینئر صحافی پرویز بشیر کی رہائش گاہ پر گئے۔ جہاںان کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت کیااور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لیےصبرجمیل کی دعا بھی کی۔وہکچھ دیر مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ رہےاس موقع پر مرحومہ کے بھائی راشد بشیر اور نعیم بشیر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین