• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ادو، رکشہ ڈرائیور نے خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی

صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی ہے۔

کوٹ ادو میں پیش آنے والے رکشہ ڈرائیور کے خود کشی کے واقعے پر مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دوستوں میں تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے خودکشی کی ہے۔


تازہ ترین