کوئٹہ (جنگ نیوز) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4؍ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
سیکیورٹی فورسز نے 30 اپریل اور یکم مئی کو خیبر پختونخوا میں 3 کارروائیوں کے دوران 5 خوارج کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان نے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
بڑھتے ہوئے سرحدی تناؤ کے بعد بھارت نے پاکستان کو تجارتی جنگ میں شکست دینے کے لیے اس کی مصنوعات پر بھی پابندی لگادی۔
ریفارم یو کے سے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد لیبر ایم پیز کی جانب سے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
پاکستانی کشمیری نژاد لارڈ شفق نے دل کو چھو لینے والے خطاب میں اپنی جدوجہد اور سفرِ زیست کا احوال سنایا۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہر شہری پوچھ رہا ہے کہ ہم نے کامیابی کا کتنا سفر کیا؟ پاکستان چوتھی اڑان بھرنے جا رہا ہے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم کی داستانیں رقم کررہی ہے۔
بھارتی معروف اداکار گووند نامدیو نے اداکارہ شیوانگی ورما کے ساتھ اپنے رومانوی تعلقات کے بارے زیرِ گردش قیاس آرائیوں کو رد کر دیا ہے۔
جنوبی بحرِ اوقیانوس میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے سونامی وارننگ جاری کردی گئی،ساحلی علاقوں سے لوگوں نے انخلا شروع کردیا۔
مریم نواز نے کہا کہ جمہوریت اور آزادیٔ صحافت ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں۔
مودی سرکار نے پاکستانیوں کے بغض میں ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے ہی شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت منظور کرکے پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔
پاکستان پر بے بنیاد الزام تراشی کے لیے بھارتی فوج کا ایک بھیانک منصوبہ سامنے آگیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ جارحانہ انداز فاسٹ بولر کی خوبصورتی ہے اور وہ محمد عامر میں ہے
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔