سکھر (بیورورپورٹ )آمدن سے زائد اثاثہ جات کا معاملہ، پیپلز پارٹی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان بھی نیب کے ریڈار پر آگئے نیب اعلامیہ کے مطابق نیب سکھر کے ریجنل بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں نواب وسان کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کو دو ہفتے قبل رشتے دار نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، تنازع کا فیصلہ ہونے تک لڑکی کو امانتاً علاقے کے وڈیرے کے ہاں رکھا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق واقعے میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، پولیس کی نفری موقع پر موجود ہے۔
کھلاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے غزہ میں غذائی قلت سے ہونے والی اموات کو ظلم قرار دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق 5 لاکھ افراد قحط جیسی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مندر میں بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
تحقیق میں 10 ممالک سے 160,000 بالغ افراد کے ڈیٹا کو شامل کیا گیا اور یہ اب تک کی سب سے بڑی سائنسی تحقیق سمجھی جا رہی ہے جو روزمرہ قدموں کی تعداد اور صحت کے درمیان تعلق کو واضح کرتی ہے۔
بھارتی ریاست بہار کے ایک نوجوان نے بغیر کسی ڈگری، فنڈنگ یا لیب کی سہولت کے صرف کباڑ سے جمع کیے گئے پرزوں کی مدد سے مکمل جہاز تیار کر لیا۔
آزاد کشمیر کے چکوٹھی سیکٹر میں میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ طالب علم نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔
امریکی کمپنی آسٹرونومر کے سابق سی ای او اینڈی بائرن نے کولڈ پلے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایشیا کپ 2025ء کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کے اعلان کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈیش کیم فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک اچانک بیٹھ گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑگیا جس میں ایک سیاہ رنگ کی کار پھنس گئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہید میجر زیاد سلیم کی بے مثال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر بنوں میں ایک ایسی پولیس چوکی بھی موجود ہے جسے رواں سال کے دوران دہشت گردوں نے تقریباً ایک درجن بار نشانہ بنایا۔