• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے سے دھوئیں کے بادل منڈلانے لگے۔ دھوئیں کے بادل کئی کلومیٹر دور سے نظر آرہے ہیں۔

اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں ایک ہفتے میں آگ بھڑکنے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔

تازہ ترین