• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر آج 47 پیسے بڑھی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 155 روپے 78 پیسے ہے۔

گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 59 پیسے بڑھی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو کر 155 روپے 80 پیسے ہے۔ 

تازہ ترین