• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :ریجنل مینجر سوئی ناردرن گیس کی عدالت طلبی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ڈسٹرکٹ جج و چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن شیخوپورہ نے  گیس کی غیر اعلانیہ 6تا 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف     پٹیشن کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے اور ریجنل مینجر سوئی ناردرن گیس اظہر رشید کو 6مئی کوعدالت میں کمنٹس سمیت طلب کرلیا ہے۔
تازہ ترین