• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی فضائیہ کی مشرقی لداخ کے قریب ایئربیس سے بڑی فضائی مشق شروع

لداخ(کے پی آئی) چینی فضائیہ نے مشرقی لداخ کے قریب اپنے ائیربیس میں ایک بڑی فضائی مشق شروع کر دی ہے ۔ اس مشق میں تقریبا 21،22چینی لڑاکا طیارے شامل ہیں ۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق مشرقی لداخ میں بھارتی سرزمین کے سامنے مشق کی جارہی ہے چینی لڑاکا طیاروں کی سرگرمیاں ہوتن، گار گنسا اور کاشگر ایر بیس سے ہورہی ہیں جنہیں حال ہی میں اپ گریڈ کیا گیا ہے تاکہ ٹھوس ڈھانچے کے ساتھ ساتھ ہر طرح کے لڑاکے طیارے کی کارروائیوں کے قابل بنایا جا سکے۔

دنیا بھر سے سے مزید