• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے


محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔

بارہویں جماعت کے امتحانات کے بعد گیارہویں کے امتحانات ہوں گے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  عملی امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔

تازہ ترین