• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

آج سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے۔ کراچی سے جاری سندھ صرافہ بازار کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 10 ہزار 200 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار نے مزید بتایا کہ 10 گرام سونےکی قدر 770 روپے کمی سے 94480 روپے ہے۔ 

اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1875 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تازہ ترین