• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری قیمتیں بڑھنے کا تناسب دنیا سے کم رہا، فواد چودھری


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏عالمی منڈی میں کھانے پینے کی اشیاء مسلسل مہنگی ہورہی ہیں، پاکستان بھی دنیا سے علیحدہ نہیں لیکن ہماری قیمتیں بڑھنے کا تناسب دنیا سے کم رہا۔

اپنے ایک بیان میں  فواد چوہدری نے کہا کہ فی کس آمدنی میں اضافے نے مہنگائی کے اثرات کو کافی کم کیا ہے۔

 وزیر اطلاعات نے کہا کہ فی کس آمدنی میں اضافے کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا کامیاب مقابلہ ہے۔

تازہ ترین